Poetry In Urdu Text
..لے اڑیں سا تھ ہوائیں مجھے،ایسا تو نہیں
..میں کہ پتّہ تو نہیں، خا ک کفِ پا تو نہیں
سر جھکا تا ہوں تو یہ عجز ہے میرا، ورنہ
..آسما ں میرے خیا لات سے اونچا تو نہیں
اس نے چوما ہو کسی اور کے دھوکے میں مجھے
..میرے جزبوں کی یہ شدت کہیں بے جا تو نہیں
ہا تھ سے پوچھئے، آنکھوں کا بھروسہ کیا ہے
..بہتے دریا کو بھی کہہ دیں کہ یہ دریا تو نہیں
کون جمشید مجھے سا تھ لئے پھرتا ہے؟
..میرا پیکر بھی کسی جسم کا سا یہ تو نہیں

Poetry Text In Roman Urdu
Lay Urre'n Saath Hawaaye'n Mujhe, Aisa To Nahee'n.. !!
Mai'n Kay Pat'ta To Nahee'n, Khaak Kaf-E-Paa To Nahee'n.. !!
Sar Jhukaata Hoo'n To Yeh Ijz Hai Mera, Warna
Aasmaa'n Mere Khayaalaat Say Ooncha To Nahee'n.. !!
Uss Nay Chooma Ho Kissi Aur Kay Dhokay Me'n Mujhe
Meray Jazbo'n Ki Yeh Shiddat Kahee'n Bay'Jaa To Nahee'n.. !!
Haath Say Poochhiye, Aankho'n Kaa Bharosa Kya Hai
Behtay Darya Ko Bhi Keh De'n Kay Yeh Darya To Nahee'n.. !!
Kon Jamshed Mujhe Saath Liye Phirta Hai?
Mera Paikar Bhi Kissi Jism Kaa Saaya To Nahee'n.. !!

نئے سرے سے کوئی سفر آغاز نہیں کرتا
ReplyDeleteجانے کیوں اب دل میرا پرواز نہیں کرتا
کتنی بری عادت ہے میں خاموش ہی رہتا ہوں
جب تک مجھ سے کوئی سخن آغاز نہیں کرتا
کیسے زندہ رہتا ہوں میں زہر کو پی کر اب
دیوار و در کو بھی تو ہمراز نہیں کرتا
تازہ ہوا کے جھونکے اکثر آتے رہتے ہیں
آخر کیوں میں اپنے دریچے باز نہیں کرتا
جانے کیسا راگ بجانا سیکھ لیا دل نے
میری سنگت اب کوئی دم_ساز نہیں کرتا
اہل_ہنر کی آنکھوں میں کیوں چبھتا رہتا ہوں
میں تو اپنی بے_ہنری پر ناز نہیں کرتا
مجھ میں کچھ ہوگا تو دنیا خود جھک جائے_گی
میں نیزے پر سر اپنا افراز نہیں کرتا
وقت کے سارے چکر ہیں یہ عالمؔ جی ورنہ
یہاں کسی کو کوئی نظر_انداز نہیں کرتا
http://rekhta.org/ghazals